jump to navigation

Arq-un-nissa ka dard ka elaj November 5, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , , , , , , , ,
comments closed

Sar chakrane k elaj October 27, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , , , , , , , ,
comments closed

Rizq ka tilsam October 7, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , , , , ,
comments closed

Bachon ki hifazat keliye October 6, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

kharish ka elaj October 2, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , , , ,
comments closed

Miftah al uloom al makhfia diary February 8, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

(((فهرست)))
##مفتاح العلوم المخفيه##
1-براۓ حاضری غائب
2-براۓ حب و محبت
3-نقش براۓ ھلاکی ظالم
4-دشمن کو پاگل کرنے کا عمل
5-عمل براۓ علاج بندش مردانگی
6-حب کا آسان اور عجیب عمل
7-طلسم حب
8-عمل براۓ رزق مجرب
9-طلسم حب کتے کی شانے کی ھڈی والا
10-طلسم حب رونے والا انڈا
11-طلسم حب آتشی
12-نقش براۓ علاج مرگی
13-نقش براۓ ہر کام
14-نقش براۓ حفاظت مجرب
15-طلسم براۓ واپسی چوری اور بھاگنے والے شخص کیلۓ
16-حزب دسوقی صغیر براۓ حفاظت
17-عمل شروع کرنے سے پہلے وسوسوں کا علاج
18-عمل حب انڈے والا
19-عمل براۓ تفریق
20-عربی منتر براۓ حب
21-عمل بندش مردانگی
22-دوسرا عربی منتر براۓ حب
23-لڑاکے شوھر کو بیوی سے لڑنے سے روکنے کے لیے
24-عورت اور مرد کے درمیان بغض ڈالنے کے لیے
25-طلسم محروق براۓ حب
26-عمل معرفت چور عجیب
27-طلسم عداوت و ترحیل
28-تعویذات اور لکھے گۓ اعمال کو موم جامہ کرنے کا مخفی اور مستند طریقہ
29-نقش براۓ روحانی سیاہی عملیات میں تاثیر بڑھانے کے لیے
30-نقش براۓ کامیابی عملیات
31-طلسم براۓ کامیابی عملیات
32-طلسم برآمدگی گمشدہ اشیاء
33-طلسم براۓ گمشدہ اور بھاگا ہوا شخص
34-دشمن اور حاسدوں سے بچنے کے لیے
###ختم شد###
For details and orders :
rabzv86@gmail.com

Amaliyat me Reyazat ka mafhoom January 18, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , ,
comments closed

ریاضت نفس اور روح کی اعمال کی مشق کانام ہے جس میں اعمال کی تلاوت سے توانائی بنتی ہے اور اس توانائی سے کام لیا جاتا ہے اسکے بے شمار فوائد ہیں جن کا تذکرہ آگے چل کر آپ پر عیاں ہوگا ان شاء اللہ  اور غالبا اس کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں ہوتا لیکن دوران ریاضت روزہ رکھنا زیادہ فائدے مند ہے اور ریاضت چلہ کشی کا پہلا قدم ہے یعنی ریاضت کے دروازے سے گزر کر طالب علم  چلہ کشی کا رخ کرتا ہے اور  ریاضت  چلہ کشی میں کامیابی میں بہت اہم کردار  ادا کرتی ہے یعنی طالب علم کو مستعد اور تیار کرتی ہے اپنے جوہر دکھانے کے لیے اس کی مثال تن ساز یا ویٹ لیفٹر حضرات جیسی ہے وہ پورا سال محنت کرتے ہیں اور وزن اٹھاتے ہیں اور بالآخر  ایک دن مقابلے میں حصہ لیتے ہیں اگر پہلے دن ہی ارادہ کرتے ہی مقابلے میں دا!خل ہوجاتے تو شاید ناکام ہوجاتے لیکن تیاری کے ساتھ انکے لیے کامیابی قریب تر ہوتی ہے  اسماء حسنی یا آیات کی ریاضت سے طالب علم اور روحانیت میں تعارف اور انسیت پیدا ہوتی ہے جس سے طالب علم انھیں اپنے ارد گرد محسوس کرنے لگتا جس سے طالب کو فائدے بھی ہوتے ہیں مثلا جیسے سکون راحت انجان خوشی اور لوگوں کا طالب کی طرف مائل ہونا مسخر ہونا یہ اثرات ریاضت کے ساتھ دائم بھی رہ سکتے ہیں اور  ریاضت چھوڑنے پر زائل بھی ہوسکتے ہیں یا ساری عمر بھی رہ سکتے ہیں اس کی مثال نماز کے بعد کے اوراد یا وظائف کی روحانیت ہے اور  ریاضت کے دوران پرہیز جلالی و جمالی بھی مفید ہے لیکن شرط نہیں پرہیز دوران ریاضت  روزے کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے اگر کوئی روزے کی استطاعت نہیں رکھتا دوران ریاضت وہ پرہیز سے ہی اکتفا حاصل کرسکتا ہے. 

واللہ اعلم بالصواب

طالب دعا

یاسین قادری 

Likhnay wale amliyat k bunyadi usool January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

لکھنے والے اعمال سے مراد تعویذات نقوش اور طلاسم وغیرہ ہے جن کے لیے مندرجہ ذیل اصولوں کو کم از کم تب تک اپنایا جاۓ جب تک اس عمل کی روحانیت آپ سے مانوس نا ہوجاۓ اسی طرح اگر دس سے زائد کسی بھی ترکیب کے استعمال سے کامیابی ملے تو اسکا مطلب اس ترکیب کی روحانیت آپ سے مانوس ہوگئی ہے اور اب آپ اس ترکیب کو بلا پابندی شرائط کرسکتے ہیں.  جہاں بھی آپ لکھنے والا عمل کریں وہ پاک صاف ہو اور آپ خود بھی پاک و صاف ہوں اورطبہتر یہ ہے کہ لکھتے وقت آپ کے ارد گرد کوئی اور شخص نا ہو یعنی تنہا عمل کریں اس سے آپکی توجہ مرکوز رہتی ہے اسکے علاوہ آپ خود کی اور جگہ کی طہارت کی تو ضمانت دے سکتے ہیں لیکن حاضر شخص کی نہیں  اسکے علاوہ لکھتے وقت مکمل طور پر متوجہ رہیں اور سنجیدہ رہیں اور فالتو کے لایعنی خیالات سے اجتناب کریں اور شروعات میں حب کے اعمال اگر کرتے ہیں تو آتشی کریں یعنی ایسی جگہ پر رکھیں جہاں انکو حرارت اور تپش تو ملے لیکن جلے نہیں اسی طرح ضرر اور کسی کو نقصان پہچانے کے اعمال بھی آتشی ہوں جنکو مندرجہ بالا طریقے سے استعمال کیا جائے اور اگر قضاۓ حاجت یا ضرورت کے اعمال ہوں تو چلتے پانی میں پھینک دیں اور  اگر دو لوگوں میں جھگڑا اور نفاق ڈالنے کی نوعیت کے ہوں تو زمین میں دفنانے والے اعمال کریں اور اگر دو افراد میں صلح اور اتفاق کے لیے ھوا میں لٹکانے والے اعمال اور یاد رکھیں اپنے آپ کا دوسروں  کے ساتھ موازنہ نا کریں کہ فلاں شخص تو ایسا ایسے وقت میں کرتا ہے تو ایسا ہوجاتا ہے وغیرہ وغیرہ تو میرے بھائی وہ اس درجے پر فورا نہیں پہنچا بلکہ کچھ وقت تک وہ بھی انھی جیسے ملتے جلتے اصولوں کی پابندی میں گزار چکا ہوگا.  غالبا تمام اعمال لکھنے والے کاغذ پر لکھ کر کیے جاتے ہیں جس میں کوئی لکیریں یا کسی قسم کی لکھائی نا ہو بلکل کورا کاغذ  لیکن دھیان رہے کہ اس کاغذ کا کچھ حصہ کسی اور عمل کے لیے پہلے استعمال نا ہوا ہو یعنی بہت سے لوگ بغض کا عمل لکھتے ہیں اور بچے ہوۓ حصے کو الگ کرکے اس پر حب یا دوسرا عمل کرتے ہیں جوکہ غلط ہے اگر کوئی حصہ بچ جاتا ہے تو کسی اور عمل کے لے استعمال نہ کریں بلکہ عملیات کے علاوہ مقاصد میں استعمال کریں اور  ناہی کاغذ کو ناپاک جگہ اور بدبودار اشیاء کے قریب رکھا جاۓ  اس کا اطلاق دھاتوں پر بھی ہوتا ہے جس پر اعمال لکھے جاتے ہیں اور لکھنے والے اعمال اکثریت میں زعفران اور عرق گلاب کی سیاھی سے لکھے جاتے ہیں اور بہتر اور اولی یہ ہے کہ زیتون کی لکڑی کا قلم تیار کیا جاۓ اور  اسی سے اعمال لکھے جائیں اور لکھنے سے پہلے : کہیعص حمعسق والقلم ومایسطرون پڑھکر لکھا جاۓ جو بھی لکھنا ہے 

یہ ایک مختصر اور بنیادی بیان تھا لکھے جانے والے اعمال کی بابت اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کے لیے آسانی والا معاملہ فرماۓ اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا وسیلہ بنائے آمین بجاہ النبی الامین

طالب دعا

یاسین قادری 

Amaliyat me nakami ki wujuhat January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , ,
comments closed

بہت سی عملیات کی کتب ہیں اور ان میں بہت سے اعمال ہیں مقصد ایک طریقے مختلف ضرور میری طرح بحیثیت طالب علم آپ کے ذھنوں میں سوال  تو آیا ہوگا کہ ایسا کیوں ہے یعنی م!ثلا سردرد ایک عارضہ ہے لیکن  اس کے علاج کے لیے اعمال بےشمار ؟

ایسا اس لیے ہے کہ ہر عمل اور ہر طریقہ ہر کسی کے لیے مناسب نہیں ہوتا اگر ایک عمل آپ کے ساتھ چلتا ہے چاہے کتنا تیربھدف ہو ضروری نہیں کہ وہ عمل آپ کے دوست کے ساتھ بھی چلے اور اسی طرح کسی اور کا عمل آپ کے ساتھ چلے اس کا بھی ہونا ضروری نہیں اس کے پیچھے کیا حکمت ہے اللہ جل شانہ بہتر جانتے ہیں  بہت سے لوگ فلکیات اور ساعات اور اوقات اور دیگر امور کا تذکرہ اور علت!ثابت کرتے ہوۓ اسکی وضاحت کرتے ہیں لیکن یہ غلط ہے اس کے برعکس صحیح یہ ہے کہ اس میں بھی اللہ تعالی کی حکمت ہے انسان کو ضعف دیکھانے کے لیۓ کہ انسان کتنا بھی طاقتور ہوجاۓ لیکن اللہ کے آگے ضعیف و محتاج ہے اور کامل و بے نیاز صرف اللہ کی ذات ہے انسان علم کے چاہے کسی بھی اعلی درجے پر پہنچ جاۓ کن فیکون کی طاقت نہیں حاصل کرسکتا 

ism e azam ki talash January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , ,
comments closed

ismeazamبهت سے لوگ راز کی تلاش میں هوتے هیں لیکن بهت کم افراد راز کے راز کی تلاش کرتے هیں فطرتا ہر کوئی اپنی زندگی میں یا کم از کم اپنی شخصیت میں فوق الفطرت چیز کے اضافے کا خواهشمند هوتا هے کیونکه ما فوق الفطرت اشیاء انسان کے لیے مجهول و غیر معروف هوتی ہیں جوکه بذات خود خوفزده خیز هے اس لیے وه اپنے آپ کو اس خوفزدگی سے نکال کر دوسروں کو خوفزده کرنے کی بهی کوشش میں بهی لگ سکتا هے بهرحال راز همیشه راز هی رهتا هے ورنه راز هی نهیں کهلاتا اور اگر کسی کو سکهایا جا سکتا هوتا تو پهر بهی راز نا رهتا ……

اسکا مطلب راز دیا جاتا هے سکهایا نهیں جاتا
شمس المعارف میں ایک نوجوان کا قصه درج هے جس نے ایک شیخ کی خدمت کی ۲۰ سال جسکے بارے میں مشهور تها که اسکے پاس اسم اعظم هے کی تھی خیر قصه مختصر یه که جب اس نوجوان نے اپنے شیخ سے اسم اعظم کی تلقین کی خواهش کا اظهار کیا تو شیخ نے انهے بتایا که اسم اعظم آپ هو
یعنی اسم اعظم انسان خود هے کیونکه انسان هی واحد مخلوق هے جو که موجودات و معادن کی اور طبائع کی جامع هے یعنی اسکے اندر موجود هے اور اسکی محرک روح الله جل شانه کا حکم هے ویسے وضاحت کے لیے اتنا هی کافی هے کی من عرف نفسه عرف ربه یعنی جس نے اپنے آپ کو پهچان لیا اسنے اپنے رب کے پهچان لیا
خلاصه یه که جس کے پاس اسم اعظم هوگا وه کسی کو نهیں بتا سکتا کیونکه وه راز هے اور وه راز اسکو خود نهیں معلوم تو کسی دوسرے کو کیا بتاسکتا هے؟ لیکن لوگوں کو مشورے ضرور دے سکتا هے که فلاں معمولات اور ترکیب سے گزر کر وه اس درجے تک پهنچا سو ان کو اس راستے پر لگا سکتا هے جو اسنے اختیار کیا اس امر کی تصدیق حضرت سلیمان علیه السلام کے وزیر آصف بن برخیا کی مثال هے جو اپنے ضمیر سے  عرش کو لائے جبکی انکے مقابلے والا عفریت فعل سے لاتا اسکا مطلب وزیر اپنے آپ کو پهچان گیا تها ؟ کیا انسان کا ضمیر اسکی پهچان نهیں؟ وه اپنی مقدرت پر مقتنع تها یا مقتدر کی قدرت کا معترف تها؟ یه سوالیه نشان میرے اور آپ کے لیے هیں سوچنے سمجهنے کے لیے مزید تحقیق کرنے کے لیے
جب انسان کسی کو جاننا چاهتا هے تو اس کے ساتهه زیاده سے زیاده وقت وقت گزار کر هی جانتا هے اسی طرح کسی چیز کے بارے میں تحقیق کرکے اس چیز کا ماهر کهلاتا هےاور کهتے هیں که اگر کوئی شخص کسی قوم کے ساتھه چالیس دن گزار لے وه ان میں سے هو جاتا هے شاید اسی لیے موسی علیه السلام بهی چالیس دن کے لیے اپنے رب سے ملنے گئے اور جب انسان چالیس سال کا هوجاتا هے کافی معتدل مزاج هوجاتا هے شاید اسلیے که وه اپنے آپ کو جان چکا هوتا هے؟ اور شاید اسی لیے کتابوں میں ریاضتوں کی مدت چالیس دن هوتی هے جسکو هم عرف عام میں چله کهتے هیں یعنی چالیس دن کی مدت شخص اپنے ضمیر کے ساتھ گزارتا هے اپنے آپ کو جاننے کے لیے
والله اعلم بالصواب
طالب دعا
یاسین قادری