jump to navigation

Jadu ki kaat aur paltanay ka amal August 21, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , ,
comments closed

اس عمل کو آپ کبھی بھی کسی بھی وقت اور کسی بھی دن کر سکتے ہیں عمل کرنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز بنیت قضاۓ حاجت پڑھیں اور پھر 100 بار استغفار اور 100 بار اللھم صَلِّی عَلی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پڑھیں اسکے بعد اگر بتی کی خوشبو سلگائیں اور عمل اکیلے کمرے میں ایک ہی نشست میں کریں.
عمل یہ ہے:
اَللّھُمَّ اَنتَ عَضْدِی وَ نَصِیرِی بِکَ اَحُولُ وَ بِکَ اَصُولُ وبِِکَ اُقَاتِل 7 بار
حَسبُنَا اللہُ وَ نِعمَل وَکِیلْ 450 بار
سورہ فاتحہ 1 بار
آیت الکرسی 21 بار
سورہ فیل 21 بار
سورہ کافرون 21 بار
سورہ اخلاص 21 بار
اور پھر 100 بار استغفار اور 100 بار اللھم صَلِّی عَلی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پڑھیں
عمل کی مدت سات دن ہے

Taaj ul Aamaal August 13, 2018

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

(((فھرست)))
###تاج الاعمال###
1-نقش براۓ علاج جنات
2-طلسم براۓ حب
3-طلسم کوکبی براےۓ حب
4-نقش براۓ علاج گردش و وقف حال
5-طلسم حب کچھوے والا
6-طلسم سورہ طه براۓ حب
7-خرید و فروخت پر بندش لگانے کا عمل
8-دشمن کو بیمار کرنے کا نقش
9-نقش براۓ حفاظت از جن وانس
10-عمل براۓ محبت
11-عمل عطوف براۓ حب
12-عمل مقسط جامع براۓ حب
13-دشمن کو بیمار کرنے کا عمل
14-دشمن سے حفاظت کا عمل
15-دشمن پر جن مسلط کرنے کا عمل
16-طلسم براۓ بندش شادی
17-طلسم براۓ بندش سفر
18-نقش براۓ بندش ھرکار عجیب
19-مرد کی زنا کی عادت کی بندش کے لیے
20-طلسم ث براۓ بندش
21-طلسم براۓ بغض و تفریق
22-ظالم کو دفع کرنے کا عمل
23-نحوست کو ختم کرنے کا عمل
24-جن کو تکلیف دینے کا طلسم
25-عملیات میں کامیابی کا نقش
26-جنات کو نکالنے اور جلانے کا طلسم
27-نقش براۓ بندش حرکت
28-نحوست کو ختم کرنے کا نقش
29-نقش براۓ علاج کمزوری اعضاء جسمانی
30-جفری قاعدہ تسبیح براۓ ھر کار
###ختم شد###
For Order and Details
Email :
rabzv86@gmail.com