jump to navigation

Tilsam Pathri Her Qisam ka Elaj June 7, 2017

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

زعفرانی سیاہی سے لکھکر پانی میں بھگوکر دس دن نہار منہ پلائیں

naqsh Elaj Jinnati assarat June 7, 2017

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

اس نقش کو کسی بھی وقت لکھیںایک پینے کے لیے  اور ایک گلے میں ڈالنے کے لیے نقش لکھنے کے بعد *اللہ صمد* 231 بار پڑھکر نقوش پردم کریں اگربتی چل رہی ہو اس ٹایم جو پینے والا نقش ہے اس سے نہایا بھی جا سکتا ہے سات دن استعمال کرنا ہے

Naqsh elaj Ruhani Amraz June 4, 2017

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

نقش علاج روحانی امراض

اس نقش کو مریض کی بنیان  پر جو اندر پہنتے ہیں لکھنا ہے دھلی ہوئی پر اور مریض اسکو رکھکر سوجائے تکیے کے نیچے تو مریض کو خواب میں سب نضر آجائیگا کس نے جادو کیا کس سے کرایا وغیرہ وغیرہ اس کے علاوہ چینی کے برتن میں لکھ کر دیں اور درمیانے خانے میں جہاں ف بن ف لکھا ہے وہاں مریض کا نام مع والدہ لکھنا نہ بھولیں مریض اس نقش کا پانی پئیے اور اس پانی سے نھائے 3 دن