jump to navigation

Naqsh elaj Ruhani Amraz June 4, 2017

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
trackback

نقش علاج روحانی امراض

اس نقش کو مریض کی بنیان  پر جو اندر پہنتے ہیں لکھنا ہے دھلی ہوئی پر اور مریض اسکو رکھکر سوجائے تکیے کے نیچے تو مریض کو خواب میں سب نضر آجائیگا کس نے جادو کیا کس سے کرایا وغیرہ وغیرہ اس کے علاوہ چینی کے برتن میں لکھ کر دیں اور درمیانے خانے میں جہاں ف بن ف لکھا ہے وہاں مریض کا نام مع والدہ لکھنا نہ بھولیں مریض اس نقش کا پانی پئیے اور اس پانی سے نھائے 3 دن

Advertisements
%d bloggers like this: