jump to navigation

Bahrul Mujarbat Makhfia June 9, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فھرست)))
###بحر المجربات المخفیہ###
1-عورت کو بندش لگانے کا طلسم
2-مرد کو بندش لگانے کا طلسم
3-عمل بندش مرد
4-عمل بندش سوئی والا
5-مرد کی زناکاری کی بندش کا عمل
6-ھر قسم کےجادو کی کاٹ کا مجرب نقش
7-جلد کے امراض اور خارش کا علاج
8-سانپ کو بھگانے کا طلسم
9-حیض کے خون کو جاری کرنے کے لیے
10-مطلوب کی نیند کی بندش کا طلسم
11-عمل سعید جن براۓ حب
12-اسماۓ عجیبہ براۓ علاج مرگی و سحر
13-عمل بندش مردانگی
14-طلسم براۓ تفرقہ و جدائی
15-طلسم براۓ منظوری رشتہ
16-مطلوب کی حاضری کا طلسم
17-طلسم حب براۓ زوجین
18-طلسم براۓ حب
19-طلسم حب طغوال
20-عمل حب شدید
21-عمل حب النساء
22-عمل حاضری جن مؤمن
23-ھر جسمانی مرض کا علاجی طلسم
24-ھر قسم کی بیماری کے علاج کا دوسرا طلسم
25-دل کی بیماریوں کے علاج کا طلسم
26-طلسم براۓ استخارہ
27-عمل وقتی تسخیر
28-بچھو سے کٹے ہوۓ کا عجیب علاج
29-دشمن پر ڈراونے خواب مسلط کرنے کا عمل
30-اعمال کی رجعت سے بچنے کا عمل

###ختم شد###
For orders and details :
rabzv86@gmail.com

Lama Mujarjbat Makhfia May 19, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فھرست)))
###لمعۃ مجربات مخفیہ###
1-طلسم عجیب براۓ علاج جنات
2-عمل ارسال ھاتف ھر کار
3-نقش براۓ علاج عاشق جنات
4-طلسم علاج جادو و نظربد
5-طلسم تشخیص مریض عجیب
6-عمل ارسال ھاتف ھرکار دوسرا
7-عمل حب موم بتی والا
8-ناک کی تمام بیماریوں کے علاج کا طلسم
9-عمل حروف براۓ استخارہ
10-طلسم عظیم براۓ حفاظت و حصار
11-نقش مربع براۓ قضاۓ حاجت
12-جائز عمل حب آسان
13-عمل ارسال ھاتف بذریعہ بلی
14-طلسم براۓ محبت زوجین و جائز حب
15-عمل براۓ علاج ہر مرض
16-دکان کے گاھک بڑھانے کا عجیب نقش
17-عمل حب آسان
18-عمل حل مشکلات
19-عمل حب عجیب
20-طلسم براۓ علاج امراض قلب
21-زنا کی بندش کا عمل
22-رزق میں برکت کے لئے
23-عزیمت کون عجیب
24-طلسم براۓ علاج وقتی بندش مردانگی
25-ااسماء مخفی عجیب براۓ علاج
26-طلسم براۓ استخارہ
27-طلسم براۓ تشخیص مریض
28-مریض پر جن حاضر کرنے کے لئے
29-ڈراونے خواب کی بندش کا عمل
30-روحانیت کو دیکھنے کے لئے
###ختم شد###
For orders and details :
rabzv86@gmail.com

Jami al uloom makhfia April 2, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فھرست)))
#جامع العلوم مخفیہ#
1-طلسم استخارہ عجیب
2-استخارہ بذریعہ حروف
3-جگہ اور مکان سے جادو و بندش و نظر کی کاٹ کا عمل
4-استخاره نور بصيرت
5-عمل قضاء حاجت
6-نقش براۓ علاج ام الصبیان
7-عمل طلاق مجرب
8-طلسم براۓ عداوت
9-عمل براۓ خرابی مکان دشمنان
10-عمل حب مطلوب کو حاضر کرنے کے لیے
11-طلسم براۓ حب
12-عمل حب
13-عمل حب عیطوش
14-عمل براۓ ہر کام خیر و شر
15-عمل حب اسماء الشمس
16-زبردست نقش براۓ قضاۓ حاجت
17-عمل براۓ شادی عجیب
18-عمل حب شوھر کے لئے
19-ناراض میکے میں بیٹھی بیوی کی واپسی کے لئے
20-طلسم براۓ زبان بندی
21-نافرمان اولاد کے لئے
22-عمل حب چینی والا
23-زبردست عمل براۓ تسخیر خلق
24-عمل حب سبوح
25-عمل حب عجيب
26-عمل حب سفید مرچ والا
27-عمل حب نمک والا
28-عمل حب اسماء القمر
29-طلسم براۓ علاج بخار
30-براۓ درد داڑھ
###ختم شد###
For orders and details :
rabzv86@gmail.com

Bostan al Mujarbat al Makhfiya March 18, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فهرست)))
##بوستان المجربات مخفيه##
1-طلسم رزق
2-طلسم درد داڑھ
3-عمل عجیب براۓ سر درد
4-جنات کو جسم سے نکالنے کے لیۓ
5-ولادت میں آسانی کے لیے
6-عمل حب ابلیس
7-عمل حب اسود غیار
8-عمل بندش ذکر
9-جادو کا علاج
10-نقش براۓ حاضری حب
11-نقش براۓ علاج امراض جسمانی شدید
12-جنات سے حفاظت کے لیۓ
13-روحانی مدد و معاونت
14-روحانیت کو بڑھانے کے لیے
15-گھر کی حفاظت کے لیے
16-عمل حب پلانے والا
17-براۓ زبان بندی
18-طلسم براۓ حفاظت
19-ھر قسم کی بندش کا علاج
20-جنات کو جگہ سے نکالنے کا طلسم
21-عمل ارسال ھاتف براۓ دشمن عجیب
22-معصیت کے لیے مجتمع لوگوں کو بھگانے کے لیے
23-جادو کش طلسم
24-عمل حب براۓ حاضری مطلوب
25-عمل ارسال ھاتف براۓ حب
26-عمل حاضری مطلوب براۓ حب
27-عمل حب پلانے والا
28-ھر قسم کی بندش لگانے کے لیے
29-کسی کو کسی جگہ سے نکالنے کا طلسم
30-اسم عجیب براۓ ارسال ھاتف
31-نیند میں احوال دیکھنے کا طلسم
###ختم شد###
For orders and details :
rabzv86@gmail.com

Anwar al Uloom Makhfiya February 24, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فهرست)))
#انوار العلوم مخفیہ#
1-عمل براۓ ھلاکت ظالم
2-بچوں کی حفاظت کا طلسم
3-ظالم کو ھلاک کرنے کا عمل
4-ظالم کو سجانے کا عمل
5-عمل براۓ حب
6-عمل حب نادر و عجیب
7-نقش شفاء
8-عمل حب پلانے والا
9-گھٹنوں کے درد کے لیے
10-عمل براۓ حب وقضاۓ حاجت
11-عمل حب
12-عمل حب لھسن والا
13-عمل ارسال ھاتف
14-عمل سورہ اخلاص
15-استخارہ حی قیوم
16-ریاضت سورہ فاتحہ براۓ موکل ریحان
17-عمل حب یس
18-عمل براۓ حصار
19-روحانی اعمال کے وقت سستی ختم کرنے کے لیے
20-طلسم براۓ حفاظت
21-طلسم براۓ بندش بول چور
22-عمل حب عجیب
23-بندش نیند براۓ حب
24-عمل حب لال مرچی والا
25-عمل حب کالی مرچی والا
26-عمل ارسال ھاتف براۓ حب
27-عمل حصار سریانی
28-ظالم دشمن کا قلع قمع کرنے کا عمل
29-بندش مردانگی کا طلسم
30-عمل ارسال ھاتف براۓ پاگل کرنے دشمن کو
31-ھر قسم کی بندش لگانے کا عمل
###ختم شد###
For orders and details :
rabzv86@gmail.com

Miftah al uloom al makhfia diary February 8, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

(((فهرست)))
##مفتاح العلوم المخفيه##
1-براۓ حاضری غائب
2-براۓ حب و محبت
3-نقش براۓ ھلاکی ظالم
4-دشمن کو پاگل کرنے کا عمل
5-عمل براۓ علاج بندش مردانگی
6-حب کا آسان اور عجیب عمل
7-طلسم حب
8-عمل براۓ رزق مجرب
9-طلسم حب کتے کی شانے کی ھڈی والا
10-طلسم حب رونے والا انڈا
11-طلسم حب آتشی
12-نقش براۓ علاج مرگی
13-نقش براۓ ہر کام
14-نقش براۓ حفاظت مجرب
15-طلسم براۓ واپسی چوری اور بھاگنے والے شخص کیلۓ
16-حزب دسوقی صغیر براۓ حفاظت
17-عمل شروع کرنے سے پہلے وسوسوں کا علاج
18-عمل حب انڈے والا
19-عمل براۓ تفریق
20-عربی منتر براۓ حب
21-عمل بندش مردانگی
22-دوسرا عربی منتر براۓ حب
23-لڑاکے شوھر کو بیوی سے لڑنے سے روکنے کے لیے
24-عورت اور مرد کے درمیان بغض ڈالنے کے لیے
25-طلسم محروق براۓ حب
26-عمل معرفت چور عجیب
27-طلسم عداوت و ترحیل
28-تعویذات اور لکھے گۓ اعمال کو موم جامہ کرنے کا مخفی اور مستند طریقہ
29-نقش براۓ روحانی سیاہی عملیات میں تاثیر بڑھانے کے لیے
30-نقش براۓ کامیابی عملیات
31-طلسم براۓ کامیابی عملیات
32-طلسم برآمدگی گمشدہ اشیاء
33-طلسم براۓ گمشدہ اور بھاگا ہوا شخص
34-دشمن اور حاسدوں سے بچنے کے لیے
###ختم شد###
For details and orders :
rabzv86@gmail.com

Kanzul Mujarbat Makhfiya January 24, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

(((فهرست)))
###كنز المجربات مخفيه###
1-دشمن کے گھر پتھر برسانا
2-عمل براۓ جدائی و فراق
3-عمل حب طعام
4-عمل حب عطر والا
5-عمل حب سورہ ھمزہ باموکل
6-طلسم حب قوی
7-رزق میں برکت کے لیے
8-طلسم حب انار
9-عمل حب سفید مرچی والا
10-عمل حب سورہ یس
11-عمل حب آیت الکرسی
12-حب کا کیل والا عمل
13-سفید مرچی والا دوسرا حب کا عمل
14-عمل زبان بندی
15-عمل حب روئی کے دانوں والا
16-طلسم بندش مردانگی
17-دشمن کو اندھا کرنے کا طلسم
18-نقش حب پلانے والا
19-نقش ناری معکوس براۓ حب
20-عمل بدوح براۓ محبت
21-نیند میں ڈرنے کا نقش
22-مجرب اسماء براۓ حفاظت
23-عمل بدوح براۓ رزق
24-طلسم براۓ حاضری مطلوب و غائب
25-عملیات میں کامیابی کے لیے
26-حصار قوی
27-نقش براۓ علاج جن جادو و نظربد
28-عورت کو گھر میں باندھنے کے لیۓ باھر نا جاۓ
29-دشمن کو بیمار کرنے کا عمل
30-بغیر عزیمت و عمل جن و جادو کی کاٹ
31-طلسم حب کتے والا
32-شادی کے لیۓ رضامند کرنے کا عمل
33-عمل حب علطموش
###ختم شد###
For details and orders :
rabzv86@gmail.com

Amaliyat me Reyazat ka mafhoom January 18, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , ,
comments closed

ریاضت نفس اور روح کی اعمال کی مشق کانام ہے جس میں اعمال کی تلاوت سے توانائی بنتی ہے اور اس توانائی سے کام لیا جاتا ہے اسکے بے شمار فوائد ہیں جن کا تذکرہ آگے چل کر آپ پر عیاں ہوگا ان شاء اللہ  اور غالبا اس کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں ہوتا لیکن دوران ریاضت روزہ رکھنا زیادہ فائدے مند ہے اور ریاضت چلہ کشی کا پہلا قدم ہے یعنی ریاضت کے دروازے سے گزر کر طالب علم  چلہ کشی کا رخ کرتا ہے اور  ریاضت  چلہ کشی میں کامیابی میں بہت اہم کردار  ادا کرتی ہے یعنی طالب علم کو مستعد اور تیار کرتی ہے اپنے جوہر دکھانے کے لیے اس کی مثال تن ساز یا ویٹ لیفٹر حضرات جیسی ہے وہ پورا سال محنت کرتے ہیں اور وزن اٹھاتے ہیں اور بالآخر  ایک دن مقابلے میں حصہ لیتے ہیں اگر پہلے دن ہی ارادہ کرتے ہی مقابلے میں دا!خل ہوجاتے تو شاید ناکام ہوجاتے لیکن تیاری کے ساتھ انکے لیے کامیابی قریب تر ہوتی ہے  اسماء حسنی یا آیات کی ریاضت سے طالب علم اور روحانیت میں تعارف اور انسیت پیدا ہوتی ہے جس سے طالب علم انھیں اپنے ارد گرد محسوس کرنے لگتا جس سے طالب کو فائدے بھی ہوتے ہیں مثلا جیسے سکون راحت انجان خوشی اور لوگوں کا طالب کی طرف مائل ہونا مسخر ہونا یہ اثرات ریاضت کے ساتھ دائم بھی رہ سکتے ہیں اور  ریاضت چھوڑنے پر زائل بھی ہوسکتے ہیں یا ساری عمر بھی رہ سکتے ہیں اس کی مثال نماز کے بعد کے اوراد یا وظائف کی روحانیت ہے اور  ریاضت کے دوران پرہیز جلالی و جمالی بھی مفید ہے لیکن شرط نہیں پرہیز دوران ریاضت  روزے کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے اگر کوئی روزے کی استطاعت نہیں رکھتا دوران ریاضت وہ پرہیز سے ہی اکتفا حاصل کرسکتا ہے. 

واللہ اعلم بالصواب

طالب دعا

یاسین قادری 

Nuqoosh k khano ki tameer ka tareeqa January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
comments closed

نقش بناتے وقت سطور کی تعمیر ایک مخصوص طریقے سے کی جاتی ہے جس سے بہت سے لوگ ناواقف ہیں تصویر میں دونوں یعنی خیر اور شر کے اعمال یا نقوش کے خانے بھرنے کا خاکہ درج ہے شروع اوپر سے نمبر ایک لائن سے ہوگی اور تیر کی سیدھ میں چلتے جائیں گے اور نمبروار لکیریں کھینچتے جائیں گے صرف پہلی چار لکیروں کی تعمیر کے وقت سانس روکنا ہے اور قلم کو کاغذ سے نہیں اٹھانا لکیر نمبر 5 سے 8 تک قلم اٹھا سکتے ہیں اور سانس لے سکتے ہیں 

طالب دعا

یاسین قادری 

Likhnay wale amliyat k bunyadi usool January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

لکھنے والے اعمال سے مراد تعویذات نقوش اور طلاسم وغیرہ ہے جن کے لیے مندرجہ ذیل اصولوں کو کم از کم تب تک اپنایا جاۓ جب تک اس عمل کی روحانیت آپ سے مانوس نا ہوجاۓ اسی طرح اگر دس سے زائد کسی بھی ترکیب کے استعمال سے کامیابی ملے تو اسکا مطلب اس ترکیب کی روحانیت آپ سے مانوس ہوگئی ہے اور اب آپ اس ترکیب کو بلا پابندی شرائط کرسکتے ہیں.  جہاں بھی آپ لکھنے والا عمل کریں وہ پاک صاف ہو اور آپ خود بھی پاک و صاف ہوں اورطبہتر یہ ہے کہ لکھتے وقت آپ کے ارد گرد کوئی اور شخص نا ہو یعنی تنہا عمل کریں اس سے آپکی توجہ مرکوز رہتی ہے اسکے علاوہ آپ خود کی اور جگہ کی طہارت کی تو ضمانت دے سکتے ہیں لیکن حاضر شخص کی نہیں  اسکے علاوہ لکھتے وقت مکمل طور پر متوجہ رہیں اور سنجیدہ رہیں اور فالتو کے لایعنی خیالات سے اجتناب کریں اور شروعات میں حب کے اعمال اگر کرتے ہیں تو آتشی کریں یعنی ایسی جگہ پر رکھیں جہاں انکو حرارت اور تپش تو ملے لیکن جلے نہیں اسی طرح ضرر اور کسی کو نقصان پہچانے کے اعمال بھی آتشی ہوں جنکو مندرجہ بالا طریقے سے استعمال کیا جائے اور اگر قضاۓ حاجت یا ضرورت کے اعمال ہوں تو چلتے پانی میں پھینک دیں اور  اگر دو لوگوں میں جھگڑا اور نفاق ڈالنے کی نوعیت کے ہوں تو زمین میں دفنانے والے اعمال کریں اور اگر دو افراد میں صلح اور اتفاق کے لیے ھوا میں لٹکانے والے اعمال اور یاد رکھیں اپنے آپ کا دوسروں  کے ساتھ موازنہ نا کریں کہ فلاں شخص تو ایسا ایسے وقت میں کرتا ہے تو ایسا ہوجاتا ہے وغیرہ وغیرہ تو میرے بھائی وہ اس درجے پر فورا نہیں پہنچا بلکہ کچھ وقت تک وہ بھی انھی جیسے ملتے جلتے اصولوں کی پابندی میں گزار چکا ہوگا.  غالبا تمام اعمال لکھنے والے کاغذ پر لکھ کر کیے جاتے ہیں جس میں کوئی لکیریں یا کسی قسم کی لکھائی نا ہو بلکل کورا کاغذ  لیکن دھیان رہے کہ اس کاغذ کا کچھ حصہ کسی اور عمل کے لیے پہلے استعمال نا ہوا ہو یعنی بہت سے لوگ بغض کا عمل لکھتے ہیں اور بچے ہوۓ حصے کو الگ کرکے اس پر حب یا دوسرا عمل کرتے ہیں جوکہ غلط ہے اگر کوئی حصہ بچ جاتا ہے تو کسی اور عمل کے لے استعمال نہ کریں بلکہ عملیات کے علاوہ مقاصد میں استعمال کریں اور  ناہی کاغذ کو ناپاک جگہ اور بدبودار اشیاء کے قریب رکھا جاۓ  اس کا اطلاق دھاتوں پر بھی ہوتا ہے جس پر اعمال لکھے جاتے ہیں اور لکھنے والے اعمال اکثریت میں زعفران اور عرق گلاب کی سیاھی سے لکھے جاتے ہیں اور بہتر اور اولی یہ ہے کہ زیتون کی لکڑی کا قلم تیار کیا جاۓ اور  اسی سے اعمال لکھے جائیں اور لکھنے سے پہلے : کہیعص حمعسق والقلم ومایسطرون پڑھکر لکھا جاۓ جو بھی لکھنا ہے 

یہ ایک مختصر اور بنیادی بیان تھا لکھے جانے والے اعمال کی بابت اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کے لیے آسانی والا معاملہ فرماۓ اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا وسیلہ بنائے آمین بجاہ النبی الامین

طالب دعا

یاسین قادری