jump to navigation

Hadion ka dard aur beemari ka elaj November 17, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , ,
comments closed

ھڈیوں کے درد اور بیمایوں کے علاج کے لئے اس مخمس کو اور اس کے ارد گرد آیت
و ضرب لنا مثلا و نسی خلقہ قال من یحیی العظام وھی رمیم قل یحییھا الذی انشأھا اول مرۃ وھو بکل خلق علیم
علیحدہ علیحدہ حروف میں دایرے کی شکل میں لکھیں اور درمیانی خانے میں مریض اور اسکی والدہ کا نام اور اس نقش کو زعفرانی سیاھی سے تیار کرکے پینے کے لئے دیں اور ایک اور کال سیاھی سے لکھ کر مرہض پاکیزگی کے ساتھ اپنے پاس رکھے

Advertisements

Tashkhees marz mudat November 17, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , ,
comments closed

اگر آپ کسی مریض کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اسکو شفا ہوگی کہ نہیں تو اس کے لیۓ آپ 88 پاک کنکریاں حاصل کریں اور ان پر سورہ فاتحہ 70 بار اور سبحان اللہ 70 بار اور سورہ فلق اور سورہ ناس 70 مرتبہ پڑھکر دم کریں مریض کے تکیے میں نیچے سے رکھیں تکیے کے اندر اور اگلے دن انکی گنتی کریں اگر کنکریاں کم ہو جاۓ تو مریض شفا یاب ہوجاۓ گا اور اگر کم نہ ہو تو مرض طوالت اختیار کرسکتا ہے یا موت واقع ہو سکتی ہے

Ruhani X -Ray April 21, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags:
comments closed

WhatsApp Image 2017-04-21 at 1.14.23 PM

اگر اس عمل کو روحانی ایکس رے کها جائے تو غلط نا هوگا کیونکه اس عمل کی بدولت انسان اپنے اندر موجود روحانیت کا پته لگا سکتا هے که اس کے همراه کون سی مخفی معاونت هے اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے کم هے تو اگر آپ اپنے آپ کو دریافت کرنا چاهتے هیں یا آپ کسی اسم یا آیت کی چله کشی کرنا چاهتے هیں تو آپ اس سے پهلے یه عمل ضرور کریں کیونکه اس عمل کے پهلے تین یا سات دن چله کشی سے پهلے کرنے سے تمام بدن عوارض اور رکاوٹوں سے پاک هوتا هے

 

عمل یه هے :

آیت الکرسی ۳۳۳ مرتبه پڑهیں اور اسکے بعد سوره یس شریف کو سات مرتبه پڑهیں اس نیت سے که آپ کے اندر کونسی روحانیت هے وغیره

عمل رات کو سونے سے پهلے کرنا هے روزانه تین یا سات دن تک ان شاء الله جب آپ صبح بیدار هونگے تو آپ کے پاس سب معلومات هونگی اپنے بابت

 

%d bloggers like this: