jump to navigation

Jadu ki kaat aur paltanay ka amal August 21, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , ,
comments closed

اس عمل کو آپ کبھی بھی کسی بھی وقت اور کسی بھی دن کر سکتے ہیں عمل کرنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز بنیت قضاۓ حاجت پڑھیں اور پھر 100 بار استغفار اور 100 بار اللھم صَلِّی عَلی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پڑھیں اسکے بعد اگر بتی کی خوشبو سلگائیں اور عمل اکیلے کمرے میں ایک ہی نشست میں کریں.
عمل یہ ہے:
اَللّھُمَّ اَنتَ عَضْدِی وَ نَصِیرِی بِکَ اَحُولُ وَ بِکَ اَصُولُ وبِِکَ اُقَاتِل 7 بار
حَسبُنَا اللہُ وَ نِعمَل وَکِیلْ 450 بار
سورہ فاتحہ 1 بار
آیت الکرسی 21 بار
سورہ فیل 21 بار
سورہ کافرون 21 بار
سورہ اخلاص 21 بار
اور پھر 100 بار استغفار اور 100 بار اللھم صَلِّی عَلی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پڑھیں
عمل کی مدت سات دن ہے

Miftah al uloom al makhfia diary February 8, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

(((فهرست)))
##مفتاح العلوم المخفيه##
1-براۓ حاضری غائب
2-براۓ حب و محبت
3-نقش براۓ ھلاکی ظالم
4-دشمن کو پاگل کرنے کا عمل
5-عمل براۓ علاج بندش مردانگی
6-حب کا آسان اور عجیب عمل
7-طلسم حب
8-عمل براۓ رزق مجرب
9-طلسم حب کتے کی شانے کی ھڈی والا
10-طلسم حب رونے والا انڈا
11-طلسم حب آتشی
12-نقش براۓ علاج مرگی
13-نقش براۓ ہر کام
14-نقش براۓ حفاظت مجرب
15-طلسم براۓ واپسی چوری اور بھاگنے والے شخص کیلۓ
16-حزب دسوقی صغیر براۓ حفاظت
17-عمل شروع کرنے سے پہلے وسوسوں کا علاج
18-عمل حب انڈے والا
19-عمل براۓ تفریق
20-عربی منتر براۓ حب
21-عمل بندش مردانگی
22-دوسرا عربی منتر براۓ حب
23-لڑاکے شوھر کو بیوی سے لڑنے سے روکنے کے لیے
24-عورت اور مرد کے درمیان بغض ڈالنے کے لیے
25-طلسم محروق براۓ حب
26-عمل معرفت چور عجیب
27-طلسم عداوت و ترحیل
28-تعویذات اور لکھے گۓ اعمال کو موم جامہ کرنے کا مخفی اور مستند طریقہ
29-نقش براۓ روحانی سیاہی عملیات میں تاثیر بڑھانے کے لیے
30-نقش براۓ کامیابی عملیات
31-طلسم براۓ کامیابی عملیات
32-طلسم برآمدگی گمشدہ اشیاء
33-طلسم براۓ گمشدہ اور بھاگا ہوا شخص
34-دشمن اور حاسدوں سے بچنے کے لیے
###ختم شد###
For details and orders :
rabzv86@gmail.com

Amaliyat me Reyazat ka mafhoom January 18, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , ,
comments closed

ریاضت نفس اور روح کی اعمال کی مشق کانام ہے جس میں اعمال کی تلاوت سے توانائی بنتی ہے اور اس توانائی سے کام لیا جاتا ہے اسکے بے شمار فوائد ہیں جن کا تذکرہ آگے چل کر آپ پر عیاں ہوگا ان شاء اللہ  اور غالبا اس کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں ہوتا لیکن دوران ریاضت روزہ رکھنا زیادہ فائدے مند ہے اور ریاضت چلہ کشی کا پہلا قدم ہے یعنی ریاضت کے دروازے سے گزر کر طالب علم  چلہ کشی کا رخ کرتا ہے اور  ریاضت  چلہ کشی میں کامیابی میں بہت اہم کردار  ادا کرتی ہے یعنی طالب علم کو مستعد اور تیار کرتی ہے اپنے جوہر دکھانے کے لیے اس کی مثال تن ساز یا ویٹ لیفٹر حضرات جیسی ہے وہ پورا سال محنت کرتے ہیں اور وزن اٹھاتے ہیں اور بالآخر  ایک دن مقابلے میں حصہ لیتے ہیں اگر پہلے دن ہی ارادہ کرتے ہی مقابلے میں دا!خل ہوجاتے تو شاید ناکام ہوجاتے لیکن تیاری کے ساتھ انکے لیے کامیابی قریب تر ہوتی ہے  اسماء حسنی یا آیات کی ریاضت سے طالب علم اور روحانیت میں تعارف اور انسیت پیدا ہوتی ہے جس سے طالب علم انھیں اپنے ارد گرد محسوس کرنے لگتا جس سے طالب کو فائدے بھی ہوتے ہیں مثلا جیسے سکون راحت انجان خوشی اور لوگوں کا طالب کی طرف مائل ہونا مسخر ہونا یہ اثرات ریاضت کے ساتھ دائم بھی رہ سکتے ہیں اور  ریاضت چھوڑنے پر زائل بھی ہوسکتے ہیں یا ساری عمر بھی رہ سکتے ہیں اس کی مثال نماز کے بعد کے اوراد یا وظائف کی روحانیت ہے اور  ریاضت کے دوران پرہیز جلالی و جمالی بھی مفید ہے لیکن شرط نہیں پرہیز دوران ریاضت  روزے کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے اگر کوئی روزے کی استطاعت نہیں رکھتا دوران ریاضت وہ پرہیز سے ہی اکتفا حاصل کرسکتا ہے. 

واللہ اعلم بالصواب

طالب دعا

یاسین قادری 

Likhnay wale amliyat k bunyadi usool January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

لکھنے والے اعمال سے مراد تعویذات نقوش اور طلاسم وغیرہ ہے جن کے لیے مندرجہ ذیل اصولوں کو کم از کم تب تک اپنایا جاۓ جب تک اس عمل کی روحانیت آپ سے مانوس نا ہوجاۓ اسی طرح اگر دس سے زائد کسی بھی ترکیب کے استعمال سے کامیابی ملے تو اسکا مطلب اس ترکیب کی روحانیت آپ سے مانوس ہوگئی ہے اور اب آپ اس ترکیب کو بلا پابندی شرائط کرسکتے ہیں.  جہاں بھی آپ لکھنے والا عمل کریں وہ پاک صاف ہو اور آپ خود بھی پاک و صاف ہوں اورطبہتر یہ ہے کہ لکھتے وقت آپ کے ارد گرد کوئی اور شخص نا ہو یعنی تنہا عمل کریں اس سے آپکی توجہ مرکوز رہتی ہے اسکے علاوہ آپ خود کی اور جگہ کی طہارت کی تو ضمانت دے سکتے ہیں لیکن حاضر شخص کی نہیں  اسکے علاوہ لکھتے وقت مکمل طور پر متوجہ رہیں اور سنجیدہ رہیں اور فالتو کے لایعنی خیالات سے اجتناب کریں اور شروعات میں حب کے اعمال اگر کرتے ہیں تو آتشی کریں یعنی ایسی جگہ پر رکھیں جہاں انکو حرارت اور تپش تو ملے لیکن جلے نہیں اسی طرح ضرر اور کسی کو نقصان پہچانے کے اعمال بھی آتشی ہوں جنکو مندرجہ بالا طریقے سے استعمال کیا جائے اور اگر قضاۓ حاجت یا ضرورت کے اعمال ہوں تو چلتے پانی میں پھینک دیں اور  اگر دو لوگوں میں جھگڑا اور نفاق ڈالنے کی نوعیت کے ہوں تو زمین میں دفنانے والے اعمال کریں اور اگر دو افراد میں صلح اور اتفاق کے لیے ھوا میں لٹکانے والے اعمال اور یاد رکھیں اپنے آپ کا دوسروں  کے ساتھ موازنہ نا کریں کہ فلاں شخص تو ایسا ایسے وقت میں کرتا ہے تو ایسا ہوجاتا ہے وغیرہ وغیرہ تو میرے بھائی وہ اس درجے پر فورا نہیں پہنچا بلکہ کچھ وقت تک وہ بھی انھی جیسے ملتے جلتے اصولوں کی پابندی میں گزار چکا ہوگا.  غالبا تمام اعمال لکھنے والے کاغذ پر لکھ کر کیے جاتے ہیں جس میں کوئی لکیریں یا کسی قسم کی لکھائی نا ہو بلکل کورا کاغذ  لیکن دھیان رہے کہ اس کاغذ کا کچھ حصہ کسی اور عمل کے لیے پہلے استعمال نا ہوا ہو یعنی بہت سے لوگ بغض کا عمل لکھتے ہیں اور بچے ہوۓ حصے کو الگ کرکے اس پر حب یا دوسرا عمل کرتے ہیں جوکہ غلط ہے اگر کوئی حصہ بچ جاتا ہے تو کسی اور عمل کے لے استعمال نہ کریں بلکہ عملیات کے علاوہ مقاصد میں استعمال کریں اور  ناہی کاغذ کو ناپاک جگہ اور بدبودار اشیاء کے قریب رکھا جاۓ  اس کا اطلاق دھاتوں پر بھی ہوتا ہے جس پر اعمال لکھے جاتے ہیں اور لکھنے والے اعمال اکثریت میں زعفران اور عرق گلاب کی سیاھی سے لکھے جاتے ہیں اور بہتر اور اولی یہ ہے کہ زیتون کی لکڑی کا قلم تیار کیا جاۓ اور  اسی سے اعمال لکھے جائیں اور لکھنے سے پہلے : کہیعص حمعسق والقلم ومایسطرون پڑھکر لکھا جاۓ جو بھی لکھنا ہے 

یہ ایک مختصر اور بنیادی بیان تھا لکھے جانے والے اعمال کی بابت اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کے لیے آسانی والا معاملہ فرماۓ اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا وسیلہ بنائے آمین بجاہ النبی الامین

طالب دعا

یاسین قادری 

Kaleed asrar makhfi January 13, 2018

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , , ,
comments closed


 ((((فھرست)))) 

###کلید اعمال مخفی###

1-حاضری مطلوب کا شدید عمل

2-طلسم حب

3-حب میں دل کو مایل کرنے کا طلسم

4-دل سے محبت نکالنے کے لیے

5-محبت زوجین کے لئے

6-زبردست حب کے لئے

7-سورہ اخلاص کا حب کا نمک والا زبردست عمل

8-نقش اولاد ابلیس براۓ حب

9-نقش سلاطین اربعہ براۓ حب

10-پلانے والی عزیمت براۓ حب

11-شوھر کو بیوی کے تابع کرنے کا طلسم

12-عمل حب شامل

13-عمل حب بغیر عزیمت و بخور

14-عزیمت جلب رزق و تسخیر خلق عظیم

15- مطلوب کے سر کے بالوں کا عمل حب عجیب

16-عزیمت بدوح براۓ حب

17-عمل حب حرف ھا نادر و عجیب

18-عمل براۓ بندش شادی

19-طلسم بغض وجدائی

20-طلسم شفاء عجیب

21-سورہ فاتحہ براۓ حب

22-طلسم حب عجیب انڈے والا

23-عمل ارسال ھاتف براۓ ھر کار

24-عمل ارسال ھاتف بذریعہ سورہ کافرون

25-بندش مردانگی کا فوری علاج

26-عزیمت قطورش براۓ ھر کام

27-آیت براۓ قضاۓ حاجات

28-آیت براۓ تسخیر

29-زبردست عمل براۓ رزق

30-عمل شمیلیطش جن

31-ظالم کو عہدے سے معزول کرنےکے لیے

32-من پسند شادی کا طلسم

33-کسی کو مسخر کرنے کا عمل

####ختم شد####

For Orders and details :

rabzv86@gmail.com

Aamaal e Makhfiya December 30, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , ,
comments closed


(((فہرست))) 

###اعمال مخفیہ###

1-کسی کو کسی جگہ سے نکالنے کا عمل

2-طلسم رزق

3-پڑوسی کو بھگانے کا طلسم

4-عملیات میں کامیابی اور عمل کی حفاظت کے لیے

5-کسی پر جن مسلط کرنے کا طلسم عجیب

6-ھلاکت ظالم

7-طلسم حب جلانے والا

8-طلسم حب موم بتی والا

9-جن کو قید کرنے کا عمل

10-عمل اشمخ براۓ حب

11-سر کے چکر کے علاج 

12-دشمن کو جنات کے ذریعے مار پڑوانے کا عمل

13-عمل بندش مردی 

14-حب اور بغض کا چمکاڈڑ والا عجیب عمل

15-مطلوب کی حاضری کے لیۓ حاسرت کا طلسم

16-حب کا پلانے والا عمل

17-غم اور پریشانی کے زوال کے لئے

18-عزیمت براۓ کامیابی اعمال

19-نیند کی بندش کا عمل

20-عمل حب بحرین

21- ایک عمل سے پانچ کام

 (حب-حاضری-گراہک-علاج-بندش) 

22-زبان بندی کے لۓ

23-طلسم جیم براۓ حب

24-تسخير ميمون جن

25-تسخير عبدالواحد جن

26-عمل حب مشتری والا

27-زبردست عمل تسخیر و حفاظت

28-عملیات میں کامیابی کا عمل

29-عمل حب جمعہ

30-عمل حب کنگھی والا

31-عملیات خیر کی کامیابی کے لیے

32-اعمال میں کامیابی کے لیے روحانی سیاھی کا عمل
###ختم شد###

For Orders and Details :

rabzv86@gmail.com 

Amaal Aamileen Sudan December 17, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , , , , ,
comments closed


(((فہرست))) 

1-چوری کی واپسی کا عمل

2-کسی بھی چیز کو فروخت کرنے کے لئے

3-عمل حب شدید کالی مرچوں والا

4-حب کا نایاب آسان صدری عمل

5-عمل حب نایاب

6-مطلوب کے بالوں والا حب کا طلسم

7-طلسم سنور یھودی براۓ حب

8-عورت کے لئے زنا کی بندش کا نقش

9-طلسم روحانی تشخیص

10-طلسم بسم اللہ عجیب

11-رزق کا نایاب  طلسم

12-دشمن پر جن مسلط کرنے کا طلسم

13-خریدار اور گاھک بڑھانے کا طلسم

14-نایاب ہاتھ والا استخارے کا وقتی نقش

15-شوہر کے ناجائز تعلقات ختم کرنے کاطلسم

16-طلسم حب آتشی

17-شادی کی انگوٹھی والا طلسم

18-بندش اور رجعت ختم کرنے کا طلسم

19-شفاۓ مرض کے لۓ طلسمی اسماء

20-جنات جواب لکھ کر دے والا عمل استخارہ

21-فوری جدای کا طلسم

22-عمل حاضری جن شدید براۓ حب

23-حاضری مطلوب بذریعہ بال والا عمل

24- نقش عظیم براۓ شفاء

25-عمل جلب سحر

26-طلسم حب جلانے والا

27-جن مسلط کرنے کا عمل

28-حب کا نیند کی بندش کا طلسم

29-طلسم حب حروف آتشی

30-حب کا عجیب آبی طلسم

31-مردانگی کی بندش کھولنے کا طلسم

32-عمل تسخیر جن سودانی

###ختم شد###

For Order and details :

Email : rabzv86@gmail.com

Hadion ka dard aur beemari ka elaj November 17, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , , , , , , ,
comments closed

ھڈیوں کے درد اور بیمایوں کے علاج کے لئے اس مخمس کو اور اس کے ارد گرد آیت
و ضرب لنا مثلا و نسی خلقہ قال من یحیی العظام وھی رمیم قل یحییھا الذی انشأھا اول مرۃ وھو بکل خلق علیم
علیحدہ علیحدہ حروف میں دایرے کی شکل میں لکھیں اور درمیانی خانے میں مریض اور اسکی والدہ کا نام اور اس نقش کو زعفرانی سیاھی سے تیار کرکے پینے کے لئے دیں اور ایک اور کال سیاھی سے لکھ کر مرہض پاکیزگی کے ساتھ اپنے پاس رکھے

Tashkhees marz mudat November 17, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
Tags: , , ,
comments closed

اگر آپ کسی مریض کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اسکو شفا ہوگی کہ نہیں تو اس کے لیۓ آپ 88 پاک کنکریاں حاصل کریں اور ان پر سورہ فاتحہ 70 بار اور سبحان اللہ 70 بار اور سورہ فلق اور سورہ ناس 70 مرتبہ پڑھکر دم کریں مریض کے تکیے میں نیچے سے رکھیں تکیے کے اندر اور اگلے دن انکی گنتی کریں اگر کنکریاں کم ہو جاۓ تو مریض شفا یاب ہوجاۓ گا اور اگر کم نہ ہو تو مرض طوالت اختیار کرسکتا ہے یا موت واقع ہو سکتی ہے

My 14th E-book March 20, 2017

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
Tags: , , , , , , , , , ,
comments closed

wp-1489746250254.jpg

((( فهرست )))
اعمال تشخیص
——-
***پانچ اعمال***
اعمال حصار
——-
حفاظت کے لیے مسدس نقش
حفاظت کے لیے آیت الکرسی کا طلسم
حفاظت کے لیے لطیف کا نقش
حفاظت کے لیے محیط کا نقش
هر طرح کی حفاظت کے لیے طلسم

اعمال علاج جادو و جنات
————
هر قسم کے جادو اور جنات کے علاج کا طلسم
هر قسم کے جادو اور جنات کے علاج کا نقش
جادو کے علاج کے لیے قهار سریع کا نقش و طلسم
هر قسم کے جادو اور جنات کے علاج کا دوسرا طلسم
شدید سے شدید جنات سے چهٹکارے کے لیے
هر قسم کے جادو کے لیے رحمانی نقش
جن کو حاضر کرنے کا طلسم
جن کو حاضر کرنے کا دوسرا طلسم
جن کو جلانے کے لیے
جسم سے جن کو نکالنے کا طلسم
جن کو سزا دینے کا طلسم
هر قسم کے روحانی امراض کا نقش
جادو کے علاج کا زبردست نقش
وسوسوں کا علاج
هر قسم کے روحانی امراض کا دوسرا نقش
هر قسم کے روحانی امراض کے لیے جاعل نقش
هر قسم کے علاج کا نورانی طلسم
نقش الله شافی
الله شافی کا دوسرا نقش
الله شافی کا تیسرا نقش
روحانی امراض کی طلسمی دهونی
نظر او جادو سوے محفوظ رهنے کے لیے
جادو کی کاٹ کرنا
آسیب زده کا علاج
جادوگر کا جادو نا چلے
دفع جن
پیے هوے جادو کا بهترین علاج
موذی جنات کو بهگانے کی دهونی
جنات کو گهر سے بهگانے کے لیے
جنات کے هاتهوں لگائی گئی آگ کو فورا بجهانا
جنات و شیاطین کو فورا بهگانے کا نقش
پتلے پر کیے گیے جادو کا علاج
هر قسم کے جادو کی کاٹ
گهر سے جادو کی کاٹ
سفلی جادو کا علاج
*خـتم شــد*

%d bloggers like this: