jump to navigation

Nuqoosh k khano ki tameer ka tareeqa January 17, 2018

Posted by rohaniyat in Uncategorized.
trackback

نقش بناتے وقت سطور کی تعمیر ایک مخصوص طریقے سے کی جاتی ہے جس سے بہت سے لوگ ناواقف ہیں تصویر میں دونوں یعنی خیر اور شر کے اعمال یا نقوش کے خانے بھرنے کا خاکہ درج ہے شروع اوپر سے نمبر ایک لائن سے ہوگی اور تیر کی سیدھ میں چلتے جائیں گے اور نمبروار لکیریں کھینچتے جائیں گے صرف پہلی چار لکیروں کی تعمیر کے وقت سانس روکنا ہے اور قلم کو کاغذ سے نہیں اٹھانا لکیر نمبر 5 سے 8 تک قلم اٹھا سکتے ہیں اور سانس لے سکتے ہیں 

طالب دعا

یاسین قادری 

Advertisements
%d bloggers like this: