jump to navigation

ghar khreedne keliye amal March 24, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گهر خریدنے کے لیے
==============
بهت سی بهنوں اور احباب نے گهر خریدنے کے طلسم کی فرمائش کی لیکن وقت کی قلت کی وجه سے میں اسکو جلدی اپلوڈ نا کر سکا اس لیے معذرت چاهتا هوں اور امید کرتا هوں که آپ اس نقش اور طلسم سے استفاده حاصل کر سکیں اور مجهے اور میرے متعلقین اور میرے عزیز و اقارب کو اپنی دعاوں میں یاد رکهیں

نقش بنا کر خالی خانے میں اپنا اور اپنی والده کا نام لکهیں اور اور اس کو ارد گرد اسکے مستخرج طلاسم لکهیں اور پاکیزگی کے سات اپنے سات رکهیں اور صبح کی نماز کے بعد مندرجه ذیل استغفار ستر ۷۰ مرتبه اور سوره یس شریف ایک دفعه اور رات کو سونے سے پهلے سوره واقعه شریف ایک مرتبه اور وهی استغفار ۷۰ مرتبه پڑهنا هے اس ورد کو آپ نے کم از کم ۳ مهینے تک جاری رکهنا هے ان شاء الله اسی دوران آپ اپنے ذاتی گهر کے مالک هوجائیں گے
استغفار یه هے :
استغفر الله الذي لاإله إلا هو الحي القيوم ذو الجلال والاكرام بديع السماوات والأرض من جميع ظلمي وإسرافي على نفسي وأتوب إليه توبة عبد ذليل فقير حقير مسكين مستكين لايملك لنفسه نفعاً ولا ضراً ولاحياةً ولاموتا ولانشوراً

Udhar raqam ki wapsi k liye March 21, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

ادهار رقم کی واپسی کا طلسم مع نقش
=======================
اس نقش کو کسی بهی وقت تیار کیا جا سکتا هے . دو نقوش تیار کریں اور خالی خانے میں جس نے ادهار لینا هے اپنا نام مع والده لکهے مثلا جاوید بن فضیلت وغیره….. نقوش تیار هونے کے بعد انکو لبان یا جاوی کی دهونی دیں اور دهونی دیتے وقت کهیعص ۱۹۵ مرتبه پڑهیں اور نقوش پر دم کریں اسکے بعد ایک نقش کو موم جامه کر کے اپنے پاس رکهنا هے اور دوسرے نقش کو اپنے تکیے کے نیچے روزانه رکهنا هوگا سونے کے وقت ۴ دن تک اسکے بعد تکیے والے نقش کو مومو جامه کرکے کسی بهاری پتهر کے نیچے پاک جگه میں رکهدیں

Chori Shuda ya Gum Shuda maal ki baramdi k liye March 19, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گم شده یا چوری شده مال کی برآمدگی کے لیے
============================
اس نقش کو لکهکر اور آخری خانے میں جهاں متاع فلان لکها هے وهاں متاع اپنا نام اور اپنی والده کا نام لکهیں اور لبان جاوی کی دهونی دیکر موم جامه کرکے هوا میں لٹکا دیں

chori

Ghar frokht kerne ka Tilsam March 14, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گهر فروخت کرنے کا طلسم
=================
اس طلسم کو مشتری کی ساعت میں سفید پاک کپڑے پر طلسم لکهنے کے بعد لکهیں اسکے نیچے :
توکلوایا خدام هذآلطلاسم وبجلب الزبون والزبائن من جمیع الاقطار والاماکن الی شرئ بیت فلان بن فلانه حتی یشتروا منه بیته سریعاً عاجلا بحق هذه الطلاسم علیکم الوحا العجل الساعة
لکهکر مٹکا ٹایپ مٹی کی بوتل میں ڈال کر اس گهر میں دفنا دیں
نوٹ :
ف لان بن فلانه کی جگه اپنا نام مع والده لکهیں

house

Ghar se bahar nikalne ka Tilsam March 10, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گهر سے باهر نکلنے کا طلسم

===================

بهت سے افراد نا چاهتے هوئے بهی اپنے آپ کو گهر سے باهر نکلنے پر اور لوگوں سے میل جول رکهنے پر آماده نهیں کر پاتے یا کسی نفسیاتی یا کسی اور وجه سے اپنے آپ کو گهر میں قید رکهتے هیں اسکے لیے اس طلسم کو زعفرانی سیاهی سے لکهکر اور جهاں فلان بن فلانه لکها هے وهاں اس شخص کا نام مع والده لکهیں اور کسی درخت پر لٹکا دیں جهاں هوا سے هلتا رهے 

gsn

Car sale kerne ka Tilsam March 10, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

کار گاڑی بیچنے کا طلسم
================
اس طلسم کو مشتری کی ساعت میں لکهیں اور فولڈ کرکے گاڑی کے اندر رکهدیں اور جهاں فلان بن فلانه لکها هے وهاں گاڑی کے مالک کا نام اور اسکی والده کا نام لکهیں

car

neend na aanay ka elaag March 9, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نیند کے لیے
=========
اگر کسی مریض کو مرض کی شدت کی وجه سے یا کسی کو بےچینی کی وجه سے نیند نا آتی هو یا بچه رآت کو روتا هو بشرطه که اس پر کوئی آسیبی اثرات یا جادو نا هو لکهکر تکیے کے نیچے رکهدیں

neend

namaz ya ibadat me kotahi se bachne keliye March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

نماز و عبادات میں کوتائی سے بچنا

” أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ”

اس ایت کو 41 دن تک روزانہ 11 دفعہ بارش کے پانی یا نارمل پانی پر دم کرکے پیے دل کی عبادات کی طرف سے غفلت ختم ہو جائے گی


Apni Awlad ki islaah keliye March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

اپنی یا اولاد کی اصلاح

رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (سورہ نمل 19)
اس ایت کو روزانہ 313 دفعہ پانی پر دم کر کے گھر میں سب کو پلائیں
خود کی اصلاح کے لیے روزانہ 313 دفعہ پڑھیں


Chehre ko dilkash aur khoobsoorat banana March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, istikhara, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

چپرے کو خوبصورت اور دلکش بنانا

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
(سورہ نور 35)
اس ایت نور کو روزانہ 1 دفعہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے منہ پر پھیر دیں
نتیجہ خود دیکھ لیں


Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 560 other followers

%d bloggers like this: