jump to navigation

Rujat ka elaj October 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
trackback

((( رجعت کا علاج اور وقف روحانی كا ازاله )))
============================

بهت سے طالب علم جانے انجانے میں بهت سی عملیات غلط سلط طریقے سے انجام دیتے هیں یا انکے شرائط میں کوتاهی کرتے هیں اور نتیجه هوتا هے رجعت جسکی وجه سے انکے تمام اعمال رک جاتے هیں اور چاهے اسکے بعد جتنے بهی عمل یا چلے کر لیں کامیاب نهیں هوتے اسکے علاوه انکی زندگی میں ایک طرح سے نحوست سی طاری هوجاتی هے بیماریاں بهی لگ سکتی هیں روحانی اور جسمانی گهروں میں لڑائی جهگڑے فسادات وغیره وغیره
بهت سے لوگوں کو وقف روحانی کا علم بهی نهیں شاید کہ هوتا کیسے هے یا کون کون کر سکتا هے لیکن یہ همارا موضوع نهیں یهاں پر هم اسکے ازالے اور خاتمے کا طریقہ دڑج کرتے هیں :

سب سے پهلے باوضو هوکر اور اگر هو سکے تو غسل کر لیں اگر نا هو سکے تو صف با وضو هوکر پاک صاف کپڑے پهنیں اور پاک صاف جگه کا انتخاب کریں جهاں کوئی آپکو تنگ نا کرے عمل کے دوران تنهائی میں …… 2 رکعات نفل عمل کی کامیابی کی نیت سے پڑهیں او اسکے فورا بعد 100 مرتبه استغفار پڑهکر الله سے کامیابی کی دعا مانگیں اور اسکے بعد ایک هی نشست میں :

بسم الله الرحمن الرحیم 158 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 158 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 314 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 314 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 358 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 358 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 487 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 487 مرتبه

اب آپکا عمل مکمل هوا ویسے تو ایک هی دن کا عمل کافی هوتا هے لیکن آپ اپنی تسلی کے لیے اسکو مزید کئ دن اور کر سکتے هیں تاکه آپکا دل مطمئن هوجائے اور آپکے دل میں کسی قسم کا شک و شبه نہ رهے

%d bloggers like this: