jump to navigation

Taskheer e Khalq ka chand raat wala amal October 4, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
trackback

EID

چاند رات کا تسخیر خلق کا نایاب عمل -عیدالاضحی کا تحفه

تماما احباب کو عیدالاضحی کی پیشگی مبارک یه عمل کسی تعریف کا محتاج نهیں جو صدق دل سے اور اخلاص سے کر لیگا اسکے ثمرات سے پورا سال اگلی چاند رات تک محظوظ هوتا رهیگا باذن الله

عمل کی ترکیب یه هے که :

چاند رات کو کسی بهی وقت صبح هونے سے پهلے اچهی طرح پاک صاف هوکر پاک صاف جگه کا انتخاب کریں اور اکیلے بیٹهکر کسی بهی پاک سیاهی یا قلم سے لکهسکتے هیں اسکی کوئی قید نهیں مگر اگر زعفرانی سیاهی استعمال کی جائے تو نور علی نور
سفید کاغذ پر یاودود ۲۵۰ مرتبه لکهیں اور اسکے فورا بعد آیت

وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ . وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ
لکهیں اور اگر بارش کا پانی هو یا زمزم کا پانی یا کسی بهی پاک پانی سے اس کاغذ کی لکهائی کو محو کردیں یعنی پانی میں گهول لیں اور اس پانی کو محفوظ کرلیں
اب جب صبح عید کے لیے آپ نهائیں گے تو آپ اس پانی کا استعمال کریں گے لیکن یاد رهے آپ نے غسل خانے سے باهر نهانا هے کمرے وغیره میں ٹب کی مد.د سے اور پانی کو نالی وغیره میں نهیں جانے دینا بلکه اسکو کسی باغ وغیره میں ایسی جگه گرانا هے جهاں اسکی بے حرمتی نا هو
اس عمل کو جاری رکهنے کے لیے هر سال عید الاضحی میں دهرانا هوتا هے تاکه تسخیر خلق جاری رهے لیکن ناجائز استعمال سے گریز کریں کیوں که اس میں دنیا وآخرت کا زوال هے
آخر میں مجهے اور میرے متعلقین کو اور خصوصا وطن عزیز پاکستان کو اپنی دعا میں یاد رکهیے گا

%d bloggers like this: