jump to navigation

Ghar se bahar nikalne ka Tilsam March 10, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
trackback

گهر سے باهر نکلنے کا طلسم

===================

بهت سے افراد نا چاهتے هوئے بهی اپنے آپ کو گهر سے باهر نکلنے پر اور لوگوں سے میل جول رکهنے پر آماده نهیں کر پاتے یا کسی نفسیاتی یا کسی اور وجه سے اپنے آپ کو گهر میں قید رکهتے هیں اسکے لیے اس طلسم کو زعفرانی سیاهی سے لکهکر اور جهاں فلان بن فلانه لکها هے وهاں اس شخص کا نام مع والده لکهیں اور کسی درخت پر لٹکا دیں جهاں هوا سے هلتا رهے 

gsn

%d bloggers like this: