jump to navigation

Tilsam Qazae Hajat February 18, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles.
trackback

طلسم براے قضاے حاجات
=================

qh
اس طلسم کے دو نسخے تیار کرنے هیں زعفرانی سیاهی سے جمعه کی نماز کے بعد لکهنا هے اور لکهنے کے بعد لبان یا کسی بهی اچهے بخور کی دهونی دیں اور دهونی دیتے وقت حضور اقدس صل الله علیه و آله وسلم پر ۱۰۰۰ مرتبه درود پڑهکر الله سے اس طلسم کی قبولیت کی دعا کریں تاکه اپکی حاجتیں پوری هوتی رهیں اور دونوں کو الگ الگ موم جامه کرکے اچهی طرح ایک کو سیدهے بازو پر باندهیں اور دوسرے کو ٹوپی عمامه یا کسی بهی ایسی چیز سے یا مد.د سے سر کے فرنٹ پر رکهیں اور جس شخص سے بهی کسی قسم کی شرعی حاجت هو اسکی طرف روانه هوجاییں ان شاء الله وه منع نهیں کریگا اسکو همیشه بهی سات رکه سکتے هیں اور اگر چاهیں صرف وقت ضرورت جو که افضل طریقه هے استعمال کریں

%d bloggers like this: