jump to navigation

umar nikal jane ky wajah se shadi na hone ka elaj February 16, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
trackback

مطلقه و بیوه اور زیاده عمر کی عورتوں کی شادی کے لیے
===================================

shadi
یه نقش خاص طور پر ان عورتوں کے لیے بانایا گیا هے جنکی عمر نکل گی یا جن کی عمر زیاده هونے کے باعث رشتے آنا بند هوگیے یا ایسی بیوه اور مطلقه خواتین جنکے رشتے نهیں آتے وه اس نقش سے استفاده حاصل کرسکتی هیں باذن الله تعالی
اس نقش کو بنانے کی ترکیب یه هے ک جمعه کے روز جمعے کی نماز پڑهنے کے فورا بعد اسکو بنایا جاے زعفرانی سیاهی سے لکهیں اور اس نقش کے ارد گرد اینٹی کلاک وایز مندرجه ذیل آیت لکهیں

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

اور اس نقش کو دهونی دیتے هوے اسی آیت کریمه کو ۲۵۶ مرتبه پڑهکر نقش پر دم کرنا هے اور اسکے بعد اسکو فولڈ کرکے اسکو موم جامه کر کے عورت اپنے بالوں میں اسکو مکمل پاکیزگی کا خیال رکهتے هوے اپنے بالوں میں لگاے رکهے

%d bloggers like this: