jump to navigation

Nazar aur hasad ko ghar se nikalne keliye February 14, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Articles.
trackback

نظر اور حسد کو گهر سے نکالنے کا طلسمی نقش
=============================

nh
ا س نقش کو دو عد.د بنانا هے ایک کو کسی بهی سیاهی سے اگر هو سکے تو کالی سیاهی سے اور دوسرا نقش زعفرانی سیاهی سے بنانا هے اور اسکو تقریبا ۲ لیٹر پانی کی بوتل میں بهگونا هے اور اس پانی میں سے تمام گهر والے ایک گلاس روزانه پیں گے اور باقی سپرے بوٹل کے ذریعے گهر کی تمام دیواروں کو اندار سے سپرے کریں باتهرومز چهوڑ کر. یه عمل تین دن تک هوگا اسکے علاوه جو دوسرا نقش تیار کیا گیا هے اسکو اچهی طرح موم جامه کر کے فرنٹ داروازے کے پیچهے ایسے لگانا هے که کسی کو نظر نا آے…
نقش کے خالی خانے میں (فلان بن فلانه واهل بيته) لکهنا هے فلان بن فلان میں جو گهر کا بڑا هے اسکا نام لکها جاے گا

%d bloggers like this: