jump to navigation

surah Najam Amal from my 3rd e-Book May 4, 2012

Posted by rohaniyat in Rohani Articles.
trackback

سوره نجم سے هر مصیبت اور پریشانی کا حل

جگه اور وقت کی پابندی کرتے هوے روزانه سوره نجم ۲۱ مرتبه پڑهیں
اس عمل کا راز یه هے که سوره نجم کے آخر میں سجدے والی آیت هے آپ سجدے میں جاکر تسبیحات پڑهنے کے بعد الله سے اپنی پریشانی کیلئے دعا کریں اسطرح هر بار کریں یعنی سورت کو ۲۱ مرتبه پڑهینگے اور ۲۱ مرتبه سجدے آینگے ان ۲۱ سجدوں میں دعا کرینگے
۷ دن کا عمل هے

%d bloggers like this: