jump to navigation

Rujat ka elaj October 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
comments closed

((( رجعت کا علاج اور وقف روحانی كا ازاله )))
============================

بهت سے طالب علم جانے انجانے میں بهت سی عملیات غلط سلط طریقے سے انجام دیتے هیں یا انکے شرائط میں کوتاهی کرتے هیں اور نتیجه هوتا هے رجعت جسکی وجه سے انکے تمام اعمال رک جاتے هیں اور چاهے اسکے بعد جتنے بهی عمل یا چلے کر لیں کامیاب نهیں هوتے اسکے علاوه انکی زندگی میں ایک طرح سے نحوست سی طاری هوجاتی هے بیماریاں بهی لگ سکتی هیں روحانی اور جسمانی گهروں میں لڑائی جهگڑے فسادات وغیره وغیره
بهت سے لوگوں کو وقف روحانی کا علم بهی نهیں شاید کہ هوتا کیسے هے یا کون کون کر سکتا هے لیکن یہ همارا موضوع نهیں یهاں پر هم اسکے ازالے اور خاتمے کا طریقہ دڑج کرتے هیں :

سب سے پهلے باوضو هوکر اور اگر هو سکے تو غسل کر لیں اگر نا هو سکے تو صف با وضو هوکر پاک صاف کپڑے پهنیں اور پاک صاف جگه کا انتخاب کریں جهاں کوئی آپکو تنگ نا کرے عمل کے دوران تنهائی میں …… 2 رکعات نفل عمل کی کامیابی کی نیت سے پڑهیں او اسکے فورا بعد 100 مرتبه استغفار پڑهکر الله سے کامیابی کی دعا مانگیں اور اسکے بعد ایک هی نشست میں :

بسم الله الرحمن الرحیم 158 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 158 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 314 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 314 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 358 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 358 مرتبه

اسکے بعد…………

بسم الله الرحمن الرحیم 487 مرتبه
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد 487 مرتبه

اب آپکا عمل مکمل هوا ویسے تو ایک هی دن کا عمل کافی هوتا هے لیکن آپ اپنی تسلی کے لیے اسکو مزید کئ دن اور کر سکتے هیں تاکه آپکا دل مطمئن هوجائے اور آپکے دل میں کسی قسم کا شک و شبه نہ رهے

Taskheer e Khalq ka chand raat wala amal October 4, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte, Uncategorized.
comments closed

EID

چاند رات کا تسخیر خلق کا نایاب عمل -عیدالاضحی کا تحفه

تماما احباب کو عیدالاضحی کی پیشگی مبارک یه عمل کسی تعریف کا محتاج نهیں جو صدق دل سے اور اخلاص سے کر لیگا اسکے ثمرات سے پورا سال اگلی چاند رات تک محظوظ هوتا رهیگا باذن الله

عمل کی ترکیب یه هے که :

چاند رات کو کسی بهی وقت صبح هونے سے پهلے اچهی طرح پاک صاف هوکر پاک صاف جگه کا انتخاب کریں اور اکیلے بیٹهکر کسی بهی پاک سیاهی یا قلم سے لکهسکتے هیں اسکی کوئی قید نهیں مگر اگر زعفرانی سیاهی استعمال کی جائے تو نور علی نور
سفید کاغذ پر یاودود ۲۵۰ مرتبه لکهیں اور اسکے فورا بعد آیت

وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ . وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ
لکهیں اور اگر بارش کا پانی هو یا زمزم کا پانی یا کسی بهی پاک پانی سے اس کاغذ کی لکهائی کو محو کردیں یعنی پانی میں گهول لیں اور اس پانی کو محفوظ کرلیں
اب جب صبح عید کے لیے آپ نهائیں گے تو آپ اس پانی کا استعمال کریں گے لیکن یاد رهے آپ نے غسل خانے سے باهر نهانا هے کمرے وغیره میں ٹب کی مد.د سے اور پانی کو نالی وغیره میں نهیں جانے دینا بلکه اسکو کسی باغ وغیره میں ایسی جگه گرانا هے جهاں اسکی بے حرمتی نا هو
اس عمل کو جاری رکهنے کے لیے هر سال عید الاضحی میں دهرانا هوتا هے تاکه تسخیر خلق جاری رهے لیکن ناجائز استعمال سے گریز کریں کیوں که اس میں دنیا وآخرت کا زوال هے
آخر میں مجهے اور میرے متعلقین کو اور خصوصا وطن عزیز پاکستان کو اپنی دعا میں یاد رکهیے گا

Taskheer-e-Roohaniyat June 15, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

Aaamileen aur Blog Follower k behad israar ke baad iss amal ko manzar e aam per laya ja raha hai… ..

woh tammam hazarat jo amaliyaat ker ke thak gaye hian lakin kaamyaab nahi huwe unki khidmat me ye Azeem ul Qadar amal pesh kiya jaraha jisko kerne ke bad aap jo bhi amal beshart saheeh ho karaingay in shaa Allah Kaamyaab hoga!

Amal ke waqar ko malhooz e khatir rakhte huwe uski yahan post nahi kiya jaraha ……..

jissko bhi zaroorat ho woh rabzv86@gmail.com per rabta karay

NOTE :-  THIS AMAL IS NOT FREE !!! Nominal Affordable  Fees Charged!!!

Shukreya

neend na aanay ka elaag March 9, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نیند کے لیے
=========
اگر کسی مریض کو مرض کی شدت کی وجه سے یا کسی کو بےچینی کی وجه سے نیند نا آتی هو یا بچه رآت کو روتا هو بشرطه که اس پر کوئی آسیبی اثرات یا جادو نا هو لکهکر تکیے کے نیچے رکهدیں

neend

buri adaton se chutkaray keliye February 27, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

Apas me Sulah aur Mohabbat ka Naqsh February 19, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نقش صلح عام براے هر خاص و عام
======================

sa
اس نقش کو لکهکر اسکی مستخرج شده عزیمت کو اسکے ارد گرد اینٹی کلاک وایز دایرے کی شکل میں لکهیں

((( عزیمت )))

أقسمت عليكمأيها الأرواح الروحانيه الرحمانيه النورانيه و الذوات اللطيفه الملكيه و النفوس الزكيه القائمه بتصاريف هذه الآية الشريفة و هذا الوفق و هذه الحروف و حقائق المعانى المكنونه الحاكمه على لطائف الأعداد و عوارفها المخزونه المستعده لحدوث وجوب مواقع ترتيبها باذن مصرف الكل المخصوصه بخواص طبائعها على أفرادها و تركيبها أجب يادنضغاييل و أنت يا زغاييل و أنت يا حسذاييل و أنت يا ديخاييل الاما أجبتم دعوتى و قضيتم حاجتى وهى الصلح بين فلان بن فلان و فلان بن فلان بالقدره الألهيه الأحديه الصمديه بحق جلغاييل الحاكم تبارك الله الذى لا اله الا هو رب الأرباب الكبير المتعال أجيبوا بارك الله فيكم و عليكم
عزیمت میں جهان فلان بن فلان و فلان بن فلان وهاں جنکی صلح کرانی هے انکے نام مع والده لکهیں

اسکے بعد لبان جاوی کی دهونی دیتے هوے اسی عزیمت کو ۱۲۸ مرتبه پڑهکر اس نقش پر دم کریں

اسکا استعمال کا طریقه یه هے که اسکے ۲ نسخے بناے جاییں ایک طالب کو دیا جایے موم جامه کرکے اپنے پاس رکهے اور دوسرا نسخه بهی موم جامه کرکے پوشیده طور پر لٹکا دیا جاے یعنی کسی کو نظر نا آے مثلا اگر گهر والوں میں صلح کرانی هے تو گهر پر… کام کی جگه پر کرنی هے تو کام کی جگه پر آفس وغیره وغیره پر لٹکا دیں اسکے علاوه اس نقش کو جو بچے روتے هیں انکے لیے بهی استعمال کیا جا سکتا هے یعنی صرف ایک نسخه اس کے گلے میں ڈالا جاے لیکن نقش کے ارد گرد عزیمت نا لکهی جاے بلکه نقش کے اندر جے آیت مےجود هے وهی آیت کریمه اسکے گرد ۷ دفعه گول لکهی جاے

Dushman ka Darr Khoff Door Karne ka Tilsam February 18, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

دشمن کا ڈر خوف دور کرنے کا طلسم
=======================

dkbs
اس طلسم کی خاصیت یه هے که آپ کا ڈر خوف تو جایگا هے جایگا لیکن اگر کویی دشمن یا مکر کرنے والا شخص آپ کے خلاف مکر یا دشمنی کر رها هے تو اس طلسم کے استعمال کے بعد اسکو اپنی جان کے لالے پڑجاییں گے :)

اس طلسم کی لکهنے کی ترکیب یه که جسطح تصویر میں تلوار بنی هوی هے اسی طرح تلوار بنا کر اسکے اندر طلسم لکهیں اور اسکو بخور لبان کی دهونی دیتے وقت مندرجه ذیل دعا  ۲۱ مرتبه + سوره’ یس شریف ایک مرتبه پڑهکر اس پر دم
اور اسکو اچهی طرح موم جامه کر کے اپنے پاس پاکیزگی کے ساته رکهیں اور روزانه صبح شام وه دعا اور سوره یس شریف کو اپنے ورد میں رکهیں اور اپنے دشمن کا حال دیکهیں

((( دعا )))

بسم الله الله اكبر الله اكبر الله اكبر ركبت شجاع اقرع وتقلدت بسيف الله الاقطع وتدرعت بتسبيح داود المقعقع وتحصنت باسماء الله ودخلت فى كنف الله واستعنت بالله وتوكلت على الله وتشفعت برسول الله الله اكبر الله اكبر الله اكبر هلكوا جميع اعدائى واعداء الله قل لن يصيبنا الا ما كتب الله لنا فان تولوا فقل حسبى الله وما النصر الا من عند الله كم من فئه قليله غلبت فئه كثيرة بازن الله بسم الله والله اكبر

jadu torne ka Azeem Tilsam February 17, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

جادو کو توڑنے کا طلسم
===============

j

سحر زده شخص اسکو اپنی سیدهی هتهیلی پر لال سیاهی سے لکهے صبح اٹهنے کے سات هی اور اسکو نهار منه لکهکر زبان سے چاٹ لے
اس عمل کو لگاتار ۷ دن تک مسحور خود کرے لیکن جگه بدن اور لباس کی طهارت کی شرط هے اس کے ساتهی هی حسن ظن بهی کیونکه اگر دل میں شک هوا تو طلسم کام نهیں کریگا اور کام سے ایج دن پهلے جتنا هو سکے شفا کی نیت سے صدقه ضرور دے جتنا بهی هو سکے

umar nikal jane ky wajah se shadi na hone ka elaj February 16, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

مطلقه و بیوه اور زیاده عمر کی عورتوں کی شادی کے لیے
===================================

shadi
یه نقش خاص طور پر ان عورتوں کے لیے بانایا گیا هے جنکی عمر نکل گی یا جن کی عمر زیاده هونے کے باعث رشتے آنا بند هوگیے یا ایسی بیوه اور مطلقه خواتین جنکے رشتے نهیں آتے وه اس نقش سے استفاده حاصل کرسکتی هیں باذن الله تعالی
اس نقش کو بنانے کی ترکیب یه هے ک جمعه کے روز جمعے کی نماز پڑهنے کے فورا بعد اسکو بنایا جاے زعفرانی سیاهی سے لکهیں اور اس نقش کے ارد گرد اینٹی کلاک وایز مندرجه ذیل آیت لکهیں

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

اور اس نقش کو دهونی دیتے هوے اسی آیت کریمه کو ۲۵۶ مرتبه پڑهکر نقش پر دم کرنا هے اور اسکے بعد اسکو فولڈ کرکے اسکو موم جامه کر کے عورت اپنے بالوں میں اسکو مکمل پاکیزگی کا خیال رکهتے هوے اپنے بالوں میں لگاے رکهے

nahoosat ka elaj February 16, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نقش دفع نحوست و پریشانی
===================


اس نقش کو هو سکے تو نوچندے چهارشنبه کے روز شمس کی ساعت میں لکهیں اگر ممکن نا هو تو پهر کسی بهی نیک ساعت میں لکهسکتے هیں
اسکو لکهنے کے بعد اسکو سیدهے هاته سے پکڑ کر اچهی دهونی دیں اور دهونی دیتے وقت آیت کریمه (((فإن مع العسر يسرا))) کو ۸۷۳ دفعه پڑهکر اسپر دم کرکے موم جامه کر کے اپنے پاس مکمل پاکیزگی کے ساته رکهیں اور اس آیت کریمه کو اپنا ورد بنا لیں س۲۹۱ مرتبه دن میں تین دفعه پڑها کریں ان شاء الله پهلے هی هفتے سے آپ کو تبدیلیاں نظر آنا شروع هو جایں گی

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 466 other followers

%d bloggers like this: