jump to navigation

Ghar frokht kerne ka Tilsam March 14, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گهر فروخت کرنے کا طلسم
=================
اس طلسم کو مشتری کی ساعت میں سفید پاک کپڑے پر طلسم لکهنے کے بعد لکهیں اسکے نیچے :
توکلوایا خدام هذآلطلاسم وبجلب الزبون والزبائن من جمیع الاقطار والاماکن الی شرئ بیت فلان بن فلانه حتی یشتروا منه بیته سریعاً عاجلا بحق هذه الطلاسم علیکم الوحا العجل الساعة
لکهکر مٹکا ٹایپ مٹی کی بوتل میں ڈال کر اس گهر میں دفنا دیں
نوٹ :
ف لان بن فلانه کی جگه اپنا نام مع والده لکهیں

house

Ghar se bahar nikalne ka Tilsam March 10, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گهر سے باهر نکلنے کا طلسم

===================

بهت سے افراد نا چاهتے هوئے بهی اپنے آپ کو گهر سے باهر نکلنے پر اور لوگوں سے میل جول رکهنے پر آماده نهیں کر پاتے یا کسی نفسیاتی یا کسی اور وجه سے اپنے آپ کو گهر میں قید رکهتے هیں اسکے لیے اس طلسم کو زعفرانی سیاهی سے لکهکر اور جهاں فلان بن فلانه لکها هے وهاں اس شخص کا نام مع والده لکهیں اور کسی درخت پر لٹکا دیں جهاں هوا سے هلتا رهے 

gsn

Car sale kerne ka Tilsam March 10, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Court Muqadamat, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

کار گاڑی بیچنے کا طلسم
================
اس طلسم کو مشتری کی ساعت میں لکهیں اور فولڈ کرکے گاڑی کے اندر رکهدیں اور جهاں فلان بن فلانه لکها هے وهاں گاڑی کے مالک کا نام اور اسکی والده کا نام لکهیں

car

neend na aanay ka elaag March 9, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نیند کے لیے
=========
اگر کسی مریض کو مرض کی شدت کی وجه سے یا کسی کو بےچینی کی وجه سے نیند نا آتی هو یا بچه رآت کو روتا هو بشرطه که اس پر کوئی آسیبی اثرات یا جادو نا هو لکهکر تکیے کے نیچے رکهدیں

neend

shoher ko naram karna March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

سخت گیر شوہر کو نرم کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
“یا عزیز یاودود بحق ان معی ربی سیھدین” ( سورہ شعراء‌ ایت 62)

جس عورت کا شوہر ظالم ہو اس ایت کو 313 دفعہ چینی پر دم کر کے 11 دن کھلا ئے اور روزانہ با تصور اس پر دم کر دے
ان شاء اللہ شفقت پیداہوگی

zaban ki laknat ka elag March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

 

زبان کی لکنت کا علاج 

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي (25) وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي (26) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي (27) يَفْقَهُوا قَوْلِي (28) (سورہ طہٰ)

جس کی زبان میں لکنت ہو اس کو ان آیات کاروزانہ ورد 313 دفعہ یا ہر نماز کے بعد 100 دفعہ کرنا چایئے اس کے علاوہ مغزبادام پر دم کر کے کھلایا جائے اور پرچ پر بھی لکھ کر منہ نہار روزانہ پلایا جائے-

 

shoher ya bivi ki narazgi ko door karna March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

خاوند یا بیوی کی ناراضگی دور کرنا

وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِن بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلاَ جُنَاْحَ عَلَيْهِمَا أَن يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ … (سورہ النسآء 128)

اس ایت کو یہاں تک کچھ لونگ لے کراس پر روزانہ 70 دفعہ دم کر دیں 7 دن یہ عمل کریں اس کے بعد لونگ کو جلا کر پیس لیں اور کھانے میں مکس کر کے کھلا دیں3 دن کھلانے سے ان شاء اللہ ناراضگی دور ہو جائے گی

Gurday aur Masanay ki pathri ka elag March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

گردے و مثانہ کی پتھری کا علاج

وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (سورہ بقرہ 74 )

اس ایت مبارکہ کو مریض کے گردے پر دم بھی کیا جائے اور روزانہ 41 دفعہ پانی پر دم کرکے پلایا بھی جائے انشاءاللہ 3 دن میں آرام ہو گا یہ عمل 21 دن تک جاری رکھیں

Dil k amraz ka elag March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

دل کی امراض کا علاج

” الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ” (سورہ الرعد ایت 28 )

دل کے مریض کو پانی کی بوتل پر اس ایت کو 313 دفعہ دم کر کے مسلسل پلائیں


namaz ya ibadat me kotahi se bachne keliye March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

نماز و عبادات میں کوتائی سے بچنا

” أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ “

اس ایت کو 41 دن تک روزانہ 11 دفعہ بارش کے پانی یا نارمل پانی پر دم کرکے پیے دل کی عبادات کی طرف سے غفلت ختم ہو جائے گی


Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 445 other followers

%d bloggers like this: