jump to navigation

neend na aanay ka elaag March 9, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

نیند کے لیے
=========
اگر کسی مریض کو مرض کی شدت کی وجه سے یا کسی کو بےچینی کی وجه سے نیند نا آتی هو یا بچه رآت کو روتا هو بشرطه که اس پر کوئی آسیبی اثرات یا جادو نا هو لکهکر تکیے کے نیچے رکهدیں

neend

namaz ya ibadat me kotahi se bachne keliye March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

نماز و عبادات میں کوتائی سے بچنا

” أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ “

اس ایت کو 41 دن تک روزانہ 11 دفعہ بارش کے پانی یا نارمل پانی پر دم کرکے پیے دل کی عبادات کی طرف سے غفلت ختم ہو جائے گی


Chehre ko dilkash aur khoobsoorat banana March 7, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, istikhara, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

چپرے کو خوبصورت اور دلکش بنانا

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
(سورہ نور 35)
اس ایت نور کو روزانہ 1 دفعہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے منہ پر پھیر دیں
نتیجہ خود دیکھ لیں


Zalim Dushman se Badla lene keliye March 6, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

ظالم دشمن سے بدله لینے کا نقش
=====================
اس نقش کو اسلامی ماه کے آخری منگل کو مغرب کے بعد سے لیکر فجر کی آذان سے پهلے کبهی بهی بنا سکتے هیں. نقش بنانے سے پهلے دو رکعات نماز نفل بنیت قضائے حاجت پڑهیں اور اسکے بعد مصلے پر هی بیٹهے رهیں اور ۱۰۰ مرتبه درود شریف اور ۱۰۰ دفعه استغفار (درود اور استغفار کسی بهی صیغے میں) پڑهکر اسکے بعد سفید کورے کاغذ پر کالی سیاهی سے اس نقش کو تعمیر کریں اور نقش میں خالی خانے میں جهاں خالی خانه هے وهاں دشمن کا نام +عزرائیل+قهار کے اعداد نکال کر ا ور جمع کر کے لکهدیں اسکے بعد تعوذ پڑهیں أعوذ بالله من الشيطان الرجيم + حسبنا الله و نعم الوکیل ۴۵۰ مرتبه پڑهیں + یا قهار ۳۰۶ مرتبه پڑهیں اور یا قاهر ذالبطش الشدید انت الذی لا یطاق انتقامه ۴۱ مرتبه پڑهکر اس خانے میں دم کریں اسکے بعد سوره یس شریف کو ایک مرتبه پڑهکر اس نقش کو فولڈ کریں اور کسی اندهیری جگه میں پوشیده رکهیں اور پهر اپنے دشمن کا حال دیکهیں
نوٹ:
اس نقش کو نا جائز هرگز استعمال نا کیا جائے بلکه وهاں استعمال میں لائیں جهاں پانی سر سے گزر گیا هو اور دشمن سے جان اور عزت کا خطره هو ورنه شدید نقصان کا اندیشه هے اسکے علاوه اس نقش کو نحس نضرات میں نا قمر در عقرب میں بهی تیار کیا جا سکتا هے

Mazloom Qaidi ko jail se nikalne keliye March 5, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

مظلوم قيدي كي رهائي كا نقش
====================
اس نقش كو كسي بهي وقت لكهیں لیکن قمر در عقرب نا هو یعنی قمر برج عقرب میں نا هو (قمردر عقرب کے اوقات کسی بهی جنتری سے معلوم کر لیں) کسی بهی قلم سے لکهیں اور خالی خانے میں قیدی اور اسکی ماں کا نام لکهیں اور پهر قیدی (مظلوم) جسکو نا حق کسی مقدمے میں پهنسا کے قید کایا گیا هو اور اسکی والده کے نام کے اعداد نکال کر بغیر بن کے مندرجه ذیل آیت پڑهکر دم کریں اور اسکو موم جامه کرکے کسی بهی طرح قیدی کو دے دیں که وه اپنے سیدهے بازو پر باندهے اگر نا هو سکے تو هوا میں لٹکا لیں اسکے بعد قیدی مستخرجه اعداد کے مطابق اس آیت کا ورد کرتا رهے
آیت یه هے :

فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَى يُوسُفَ آوَى إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُواْ مِصْرَ إِن شَاء اللّهُ آمِنِينَ وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّواْ لَهُ سُجَّداً وَقَالَ يَا أَبَتِ هَـذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِن قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقّاً وَقَدْ أَحْسَنَ بَي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاء بِكُم مِّنَ الْبَدْوِ

مِن بَعْدِ أَن نَّزغَ الشَّيْطَانُ بَيْنِي وَبَيْنَ إِخْوَتِي إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِّمَا يَشَاءُ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ

Takheer e Khalq ka lajawaab naqsh March 3, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

تسخیر خلق کا لاجواب نقش
=================
اس نقش کو جمعرات کے دن پهلی ساعت میں لکهنا هے اور لکهنے کے بعد ياعزيز ياكريم ۳۶۴ مرتبه اس پر

پڑهکر دم کرنا هے اور پاکیزگی کے سات اپنے پاس رکهنا هے

sahdeed shaitani waswaso ka elag March 2, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

شیطانی و سوسوں سے نجات کا نقش
=====================
اس نقش کو زعفرانی سیاهی سے تیار کرکے ۲ لٹر پانی یا زیاده میں بهگو دیں اور صبح نهار منه اور سونے سے پهلے ایک گلاس پیو اور تهورا سا پانی سینے پر لگاو اور سات مرتبه شافي كافي معافي قهار کهو اگر سینے کے ساتهه چهرے پر لگایا جاے تو بهتر هے اور اگر سارے جسم پر مسح کر سکیں تو بهترین هے اس نقش کو سات دن تک استعمال کرنا هے

waswasa

shadeed sar dard ka fori elag March 1, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

pain

شدید سے شدید هر قسم کے سر درد کا فوری علاج
==============================
اس نقش کو کسی بهی وقت کسی بهی قلم سے سفید کورے کاغذ پر لکهیں اور اسکے درمیان لبان دکر یا اگر لبان نا هو کسی بهی قسم کا اچهے سے اچها بخور ڈال کر پڑیا بناکر اسکو دهکتے کویلوں میں رکهیں اور اسکی دهونی لیں سامنے سے یا نیچے سے جیسے آپکو آسان لگے

anti hair fall and dandruf naksh March 1, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat.
comments closed

hair

buri adaton se chutkaray keliye February 27, 2014

Posted by rohaniyat in Aurato Ke Masa'il, Bacho ke Masa'il, Court Muqadamat, Dream meaning, istikhara, Jinn, mujarab totkay, Rohani Amliyat/wazaif/mujaribat, Rohani Articles, Shadi Aur Rishte.
comments closed

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 438 other followers

%d bloggers like this: